جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جو بائیڈن اپنی سخت بیان بازی سے "غلطی” کر رہے ہیں: یوکرائنی صدر

30 جنوری, 2022 13:32

یوکرائنی صدر کی سپر پاور امریکہ کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ صدر جو بائیڈن اپنی سخت بیان باری سے "غلطی” کر رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرائن کے صدر وولودیمیر زیلنیسکی نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا تاثر دے رہا ہے ٹینک موجود ہیں، ہم جنگ میں ہیں، ہماری فوج سڑکوں پر اتر آئی ہے ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس کے ساتھ امریکا کی کشیدگی مزید خطرناک ہوگئی

ان کا کہنا تھا کہ صدر جو بائیڈن اپنی سخت بیان بازی سے "غلطی” کر رہے ہیں۔

یوکرائن کے صدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مغرب سے اپیل کی کہ وہ روس کے ساتھ کشیدگی کے معاملے پر "خوف و ہراس” پیدا نہ کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top