جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسلامو فوبیا ہر قیمت پر ناقابل قبول ہے: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

30 جنوری, 2022 13:02

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک کو مسلمانوں کے لیے محفوظ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے، ہمیں اس نفرت کو ختم کرنے اور مسلم کینیڈین کے لیے کمیونٹیز کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔

کینڈین وزیراعظم نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کا قتل، پارلیمنٹ کا اظہار افسوس، اسلامو فوبیا کیلئے جگہ نہیں : کینیڈین وزیراعظم

ان کا کہنا تجا کہ تقرری نسل پرستی سے نمٹنے کے لیے کینیڈین حکومت کی یہ نئی حکمت عملی کا حصہ ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top