جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہیروئن کے کیمیائی مواد کی افغانستان منتقل کرنے کوشش ناکام

01 جنوری, 2022 16:46

کوئٹہ : اے این ایف نے ہیروئن کے کیمیائی مواد کی افغانستان منتقل کرنے کوشش ناکام بنادی ہے۔

اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چمن روڈ، قلعہ عبداللہ پر واقع کلی کٹا سے 576 لیٹر ایسٹک اینہائیڈرائڈ برآمد کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور، ایبٹ آباد، اور مردان ریجن میں چھاپے، تین منشیات فروش گرفتار

مذکورہ کیمیائی مواد ہیروئن کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے، برآمدشدہ کیمیکل چمن کے راستے افغانستان اسمگل کیا جانا تھا۔ کیمیکل کو تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top