جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اقوام متحدہ کی افغانوں کو بھوک اور سردی سے بچانے کیلئے دو ارب ڈالر کی اپیل

07 دسمبر, 2021 16:17

نیویارک : اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانوں کو بھوک اور سردی سے بچانے کے لیے فوری دو ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے تاریخ کی سب سے بڑی امدادی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے افغان عوام کو بچانے کی درخواست کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انڈونیشیا : آتش فشاں سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہو گئی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانوں کو بھوک اور سردی سے بچانے کے لیے فوری دو ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔ غذائی اور صحت کی صورتحال بدترین ہوگئی۔

یونیسف کے مطابق خراب پانی کی وجہ سے افغانستان میں خسرہ اور پولیو پھیلنے کا خطرہ ہے۔ افغانستان میں رواں برس خسرہ کے 60 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top