جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خیبر پختونخوا کی تمام سرکاری اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

01 اکتوبر, 2021 13:42

پشاور : خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام ضلعی تعلیمی افسران کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ اسکولوں کے لیے ڈپٹی کمشنرز سے اضافی سیکیورٹی طلب کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہمارا سب سے بڑا سرمایہ باصلاحیت نوجوان ہیں : وزیر اعظم

مراسلے میں تمام چوکیداروں کو ہمہ وقت ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالتی احکامات کے تحت سرکاری اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھائی جارہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top