جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی: سندھ میں کورونا ویکسین کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ

01 اگست, 2021 11:06

کراچی: شہر کے ویکسینیشن سینٹر میں عوام کا رش بڑھتا جارہا ہے، سندھ میں کورونا ویکسین کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ ہوگیا۔

کراچی کے بیشتر ویکسینیشن مراکز میں سائنو ویک ویکسین ختم ہوگئی جبکہ سائنو فارم کی صرف دوسری ڈوز آنے والوں کو لگائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومتِ پاکستان کا 18 سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور

ذرائع کے مطابق خدشہ ہے کے سائنو فارم کا اسٹاک بھی جلد ختم ہوجائے گا، کراچی میں پاک ویک، کین سائنو اور موڈرنا ویکسین پہلے ہی ختم ہوچکی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top