جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

افغانستان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی

16 جولائی, 2021 16:38

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی، کانفرنس افغان صدر اشرف غنی کی درخواست پر ملتوی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ، پاکستان نے افغان رہنماء کانفرنس طلب کرلی

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہونا تھی، افغان امن کانفرنس 3 روز تک جاری رہنا تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top