جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اب بلوچ قوم پرستوں سے بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائیگا : فواد چوہدری

06 جولائی, 2021 10:54

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائیگا۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ہندوستان کا دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، اب بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں : تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کو ہماری برآمدات 5 ارب سے تجاوز کر گئیں : شہباز گل

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں وفاقی حکومت 731 ارب کے 131 منصوبے مکمل کرے گی، صوبائی حکومت کا ترقیاتی پروگرام صرف اس سال 180 ارب کا ہے۔ بلوچستان وزیر اعظم کے دل کے قریب ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top