مقبول خبریں
عابد شیر علی کا اہلیہ کی تدفین میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا فیصلہ
لاہور : عابد شیر علی نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں، جس کے بعد انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
عابد شیر علی کافی عرصہ سے لندن میں مقیم ہیں، اہلیہ کی نمازے جنازہ اور تدفین میں شریک ہوں گے۔ نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔