جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پنجگور میں گاڑیوں کے درمیان تصادم، دو افراد جھلس کر جاں بحق

24 جون, 2021 10:16

پنجگور : گاڑی میں تصادم سے دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

پنجگور میں گوارگو فتح علی بازار میں دو ایرانی ساختہ گاڈیوں میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : میرپور ماتھیلو میں روڈ حادثہ، ایک شخص جاں بحق

جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت ساجد اور اسامہ ساکن پروم سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top