جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ٹوئٹر پہ مہنگائی خان کے نام کا ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ میں

02 جون, 2021 17:09

ملک میں مہنگائی بڑھتی جارہی ہے اور کوئی نہیں جو اس مہنگائی کے سونامی کو روک سکیں۔ ایسے میں ٹوئٹر پر لوگوں نے اپنی دل کی بھڑاس نکالی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ” مہنگائی خان ” کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ میں آگیا۔ لوگوں نے  اپنے جذبات کا اظہار کیسے کیا  ؟ ملاحظہ فرمائیں! 

 

میاں ناصر رضا نے حکومتی جی ڈی پی دعوی کو مسترد کرتا ہوا پچھلے 3 سالوں کو  جی ڈی پی گروتھ ریٹ ٹوٹ کردیا

 

 

احمد علی نے اپنی ٹوئٹ میں عمران خان اور نواز شریف کی حکومت کا موازنہ کیا

 

 

محمد طاہر بھٹی نامی صارف نے عمران خان کی حکومت میں ضروری اشیاء پر بڑھنے والی قیمتوں کو اپنے ٹوئٹ میں شئیر کیا

 

 

کاشف نامی ٹوئٹر صارف نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ "جنوبی ایشیا میں سب سے ذیادہ مہنگائی کا ریکارڈ بھی خان صاحب کے نام رہا۔
یاد رہے پاکستان نے اُس سال کرونا اور معیشت کو کنٹرول کرنے کے لیے بین الاقوامی اداروں سے اربوں روپے کی امداد بھی وصول کی تھی اور اربوں ڈالر کی قسطوں کی واپسی بھی ملتوی کرواائئ تھی۔”

 

 

مرزا المتین نامی ٹوئٹر صارف نے پی ٹی آئی کے نغمے کو بدل کر کچھ یوں کردیا
روک سکا تو لو روک لو مہنگائی آی رے مہنگائی آی رے

 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top