جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی بار 4 ہزار ارب سے زائد ریونیو جمع کیا : وزیراعظم

29 مئی, 2021 16:31

اسلام آباد : وزیراعظم نے 4 ہزار ارب روپے کا ریوینو جمع کرنے پر ایف بی آر کو خراج تحسین پیش کی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میں پہلی بار کسی بھی سال میں 4 ہزار ارب روپے کے تاریخی سنگ میل عبور کرنے میں ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : عوام دشمن بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنائیں گے : بلاول بھٹو زرداری

انہوں نے کہا کہ جولائی تا مئی کے دوران ہمارے مجموعے 4143 بلین تک پہنچ گئے اور اب بھی گنتی جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پچھلے سال کے اسی عرصے سے 18 فیصد زیادہ ہے، یہ حکومت کی وسیع البنیاد معاشی پالیسی کے ذریعے بحالی کی عکاسی کرتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top