جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی پیپلز پارٹی قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے : مرتضیٰ وہاب

30 اپریل, 2021 10:48

کراچی : مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شاندار کامیابی سے حلقے کے دیرینہ مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے این اے 249 میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پیپلز پارٹی قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : این اے 249 کا انتخاب جیتنے کا دعویٰ، چند سو ووٹوں سے ن لیگ کا الیکشن چرایا گیا : مریم نواز

انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت اور حلقے کی عوام بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔ پیپلز پارٹی کی جیت سے حلقے کے دیرینہ مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام نے بدترین مہنگائی اور ڈوبتی معیشت کے خلاف فیصلہ دیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top