جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کورونا وائرس : بہتری نہ آئی تو سخت اقدامات کرنے پڑیں گے : فواد چوہدری

28 اپریل, 2021 12:00

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا صورت حال میں بہتری نہ آئی تو ملک میں سخت اقدامات کرنے پڑیں گے۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بھارت سے آمدورفت پر مکمل پابندی ہے، جو اپریل کے تیسرے ہفتے سےلاگو ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس : شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کا بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار

انہوں نے کہا کہ کورونا صورت حال میں بہتری نہ آئی تو ملک میں سخت اقدامات کرنے پڑیں گے۔ سخت اقدامات کرنے سے متعلق تیاری کی جارہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top