مقبول خبریں
چین سے 5 لاکھ کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
این سی او سی کے مطابق چین سے خصوصی طیارہ ویکسین لے کر اسلام آباد نور خان ایئر بیس پہنچا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 ہلاکتیں
پاکستان نے 5 لاکھ خوراکیں چین سے خریدی ہیں۔