جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مُلک دشمن عناصر پاکستان کا امن و سکون برباد کرنا چاہتے ہیں : صدر مملکت

22 اپریل, 2021 13:28

اسلام آباد : صدر مملکت کا کہنا ہے کہ مُلک دشمن عناصر پاکستان کا امن و سکون برباد کرنا چاہتے ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے : وزیر اعظم

انہوں نے کہا کہ مُلک دشمن عناصر پاکستان کا امن و سکون برباد کرنا چاہتے ہیں۔ رمضان المبارک میں ایسی مذموم کارروائی کرنے والے ملک دشمن اور اسلام دشمن ہیں۔

صدر مملکت نے شہداء کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top