جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی : متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار

22 اپریل, 2021 10:23

کراچی : اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

اسٹیل ٹاؤن پولیس نے گلشن حدید فیز 1 میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کی موجودگی کے دوران اسلحہ سمیت داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث اور پولیس مطلوب تھا۔ ملزم کے قبضے سے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز اور نقدی بھی برآمد  کیئے گئے ہیں۔ ملزم کے فرار ہونے والے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top