جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، عوام نے ملزم پکڑلیا، شدید تشدد

20 اپریل, 2021 15:02

سانگھڑ : درندہ صفت ملزم نے سات سالہ بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایس ایس پی فرخ لنجار کے مطابق سانگھڑ پولیس اسٹیشن دریا خان رند کی حدود میں سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، لڑکی کو نازک حالت میں میڈیکل چیک اپ کیلٸے شہدادپور اسپتال لیجایا گیا، جہاں لیڈی ڈاکٹر نے زیادتی کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

پولیس نے زیادتی کے مرتکب ملزم کو لوگوں کی مدد سے گرفتار کرلیا ہے۔ زیادتی کے مرتکب ملزم کو پکڑنے کے بعد مقامی افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی جان پولیس نے جان بچائی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top