جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بختاور بھٹو زرداری کورونا وائرس میں مبتلاء ہوگئیں

07 اپریل, 2021 12:59

کراچی : شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

بختاور بھٹو زرداری نے سماجی میڈیا پر بتایا کہ 2 اپریل کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں کورونا نے مزید 102 افراد کی جان لے لی

انہوں نے کہا کہ شہری ماسک کا استعمال کریں اور ویکسین لگوائیں۔ اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top