جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

19 مارچ, 2021 17:22

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئیندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک کو معیشت کی بحالی کے بعد ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق آئیندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔

اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 7 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top