جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے : شبلی فراز

27 نومبر, 2020 16:42

اسلام آباد : شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری شدید لہر کے باوجود اپوزیشن تسلسل کے ساتھ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہر قیمت پر جلسہ ہوگا، پارک نہ کھولا تو پورے ملتان میں جلسہ کریں گے : رانا ثناءاللہ

سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے۔ ان کی جلسیوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں۔

شبلی فراز نے مزید کہا کہ ان کی نہ منزل ایک ہے نہ سوچ یکساں،  متضاد سمتوں کے مسافر منزل پر نہیں پہنچتے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top