جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس بحران شدت اختیار کرنے کا امکان

27 نومبر, 2020 14:43

اسلام آباد : سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس بحران شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سردی بڑھنے سے گیس شارٹ فال ڈھائی ارب مکعب فٹ یومیہ ہونے کا خدشہ ہے، شدید سردی میں گیس کی طلب 7 ارب مکعب فٹ یومیہ تک جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : گیس بحران شدت اختیار کرگیا، شہری لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور

گیس بحران 20 دسمبر سے 21 جنوری کے دوران شدت اختیار کرسکتا ہے۔ اضافی ایل این جی کی درآمد یقینی بنانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top