جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کورونا وائرس : سندھ کے مزارات اور درگاہیں بند

25 نومبر, 2020 13:02

کراچی : سندھ بھر کے مزارات اور درگاہوں کو بند کردیا گیا۔

محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے درگاہیں اور مزارات 31 جنوری تک بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ مزارات اور درگاہوں میں ہونے والے اجتماعات اور عرس سمیت دیگر تقریبات منسوخ کردیں گئیں ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top