جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مزار قائد بے حرمتی، کیپٹن صفدر اور مریم نواز کیخلاف کارروائی کے لیئے درخواست دائر

13 نومبر, 2020 15:11

کراچی : قائد اعظم مینجمنٹ بورڈ نے بے حرمتی پر کارروائی کے لیئے درخواست دائر کردی۔

قائد اعظم مینجمنٹ بورڈ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کیپٹن ریٹائڑد صفدر، مریم نواز و دیگر کے خلاف قائد اعظم مزار کی بے حرمتی سے متعلق درخواست دائر کردی۔

یہ بھی پڑؑھیں : گلگت بلتستان کے عوام جانے والی اور ٹانگیں کانپتی حکومت کو ووٹ نہیں دیں گے : مریم نواز

عدالت نے قائد مینجمنٹ بورڈ کی درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے اور مقدمہ بی کلاس کرنے کی پولیس رپورٹ پر مدعی مقدمہ کو نوٹس جاری کردئیے۔

عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top