جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایشیاء کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی

21 ستمبر, 2018 23:19

دبئی: ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت کی جانب سے روہت شرما نے 83 اور شکھر دھون نے 47 رنز اسکور کئے۔

دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 49.1 اوورز میں 173 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

مہدی حسن 42 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، رویندرا جڈیجا نے 4 شکار کئے۔

بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا نے 29 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، بھونیشور کمار اور جسپریت بومرا نے 3، 3 شکار کئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top