جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بلاول بھٹو سے سبق سیکھیں: مراد علی شاہ

30 ستمبر, 2018 17:10

کراچی: سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کےبعد مراد علی شاہ نے دعویٰ کیاکہ بھٹو بننا آسان نہیں،قربانیاں اورشہادتیں دینا پڑتی ہیں۔

وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں ہرزبان بولنے والے لوگ بیٹھے ہیں۔ اس سال اسمبلی میں101 تقاریر ہوئی ہیں۔

وزیراعلی سندھ نے مزید کہا کہ آٹھ سال میں چھ بار بجٹ پیش کرنےکااعزاز ملا ہے، پورےسندھ کی عوام کا شکرگزارہوں جنہوں نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کیا۔

مرادعلی شاہ کاکہناتھاکہ پچھلے 15 سولہ سال سے اسمبلی آتا رہا ہوں۔

انھوں نے کہاکہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی جانب سے ایوان کو مچھلی بازار کہنے پر مجھے افسوس ہوا۔ لوگوں نے جن کو ہرایا ہے وہی ان کی تذلیل نہ کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top