جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کیلئے خوشخبری

02 اکتوبر, 2018 21:35

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے عوام کو بجلی کی قیمتیں نہ بڑھنے کی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر خسرو بختیار کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ای سی سی اجلاس میں بجلی کی قیمتیں نہ بڑھا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے

خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ پاکستان پر اٹھائیس ہزارارب روپےکاقرضہ ہے۔۔۔ بیس کروڑ عوام میں سے صرف ستر ہزار لوگ ٹیکس دینے والے ہیں ۔عام شہریوں پران


ڈائریکٹ ٹیکسزکوبیلنس کرنےکی ضرورت ہے،۔۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بجلی کےلائن لاسزکم کرنےکےبجائےاورنج ٹرین جیسےمنصوبوں پرتوجہ دی گئی، ن لیگ کی حکومت بارہ سو ارب کا گردشی قرضہ چھوڑ کر گئی ۔ بیڈگورننس کی ایسی مثال کسی دورمیں نہیں ملتی،

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top