جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا کو عوام کی سیر و تفریح کے لیے کھول دیا گیا

30 ستمبر, 2018 15:16

پشاور:گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں آج کالج کی طالبات نے سیر کی اور خوشی کا اظہار کیا

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے طالبات کو گورنر ہاؤس میں خوش آمدید کہا، اس موقع پر طالبات کا کہنا تھا کہ وہ پہلی مرتبہ گورنر ہاؤس کی سیر کر رہی ہیں اور خوشی ہے کہ حکومتی مقامات عوام کے لیے کھولے جا رہے ہیں۔
پہلے مرحلے میں گورنر ہاؤس پشاور میں طالبات کو آنے کی اجازت دی گئی اور آئندہ اتوار سے یہ باقاعدہ عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top