مقبول خبریں
کوئٹہ: سی پیک روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) روڈ پر دھماکا ہوا ہے جب کہ واقع سے ایک شخص کی لاش بھی ملی ہے۔
پولیس کے مطابق سی پیک روڈ پر ہونے والے دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جا رہا ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پولیس کا مزید بتانا ہے کہ دھماکے کے بعد واقع سے ایک شخص کی لاش بھی ملی ہے جب کہ واقع کی تےحقیقات جاری ہیں۔
کوئٹہ میں زوردار دھماکا
#GTVNews #quetta #blast #BreakingNews pic.twitter.com/kg6jMyJbyW
— GTV News HD (@GTVNewsPk) February 1, 2024