جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پنجاب میں دنیا کے سب سے بڑا پاکستانی پرچم کی رونمائی

13 اگست, 2018 21:11

بورے والا میں دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے۔

پنجاب کے شہر بورے والا میں دنیا کا سب بڑا پاکستانی پرچم تیار کیا گیا ہے جس کی رونمائی کردی گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی بورے والہ اور سپئریرکالج کے طلبہ نے مشترکہ طور پر پرچم تیار کر کے دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی پرچم بنانےکااعزازاپنےنام کیا۔ پرچم کی تیاری میں 4500 میٹر کپڑا استعمال ہوا ہے اور اس کا سائز 37 ہزار اسکوائر فٹ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top