جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جوہری ہتھیاروں کی ترقی کو تیز کریں گے : شمالی کوریا

26 اپریل, 2022 12:18

پیانگ یانگ : کِم جونگ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کی ترقی کو تیز کرے گا۔

شمالی کوریا میں مسلح افواج کے یوم تاسیس کی تقریبات کے دوران پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہواسونگ 17 کی نمائش کی گئی۔

اس موقع پر کم جونگ نے کہا کہ جمہوریہ کی جوہری قوت کو کسی بھی وقت اپنے ذمہ دارانہ مشن اور منفرد ڈیٹرنس کو استعمال کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : ایک امریکی شخص کو کرپٹو کرنسی کے ذریعے شمالی کوریا کی مدد کرنے پر جیل

ان کا کہنا تھا کہ ہماری جوہری قوت کا بنیادی مشن جنگ کو روکنا ہے، لیکن یہ صرف اس صورت ممکن نہیں ہوگا، جب دوسرے ممالک ناپسندیدہ حالات مسلط کریں۔ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کی ترقی کو تیز کرے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top