جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

دانیہ سے کون کون شادی کرنا چاہتا تھا، مفتی قوی کے انکشافات

15 اگست, 2024 20:39

متنازع اسکالر مفتی قوی نے انکشاف کیا ہے کہ حکیم شہزاد کے علاوہ 4 سے 5 افراد دانیہ شاہ سے شادی کرنا چاہتے تھے۔

تفصیلات کے مطابق مفتی قوی نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور دانیہ شاہ ان کے علاقے کے ہیں اور شادی سے قبل حکم شہزاد نے ان سے مشورہ مانگا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے حکیم شہزاد کو دانیہ شاہ سے نکاح کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ نکاح کرنا اچھی بات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ تو یہ بھی چاہتے ہیں کہ اگر کوئی اور جگہ خالی ہوتی ہے تو حکیم شہزاد مزید نکاح بھی کریں۔

مزید پڑھیں: ‘یہ اسلامی جمہوریہ ہے، مجرا کہیں اور جاکر کریں’

مفتی قوی نے یہ بھی کہا کہ دانیہ شاہ کا تعلق سید قبیلے سے نہیں بلکہ ملک قبیلے سے ہے، اس لیے وہ انہیں تجویز دیتے ہیں کہ وہ شاہ کے بجائے ملک کہلوائیں۔

مفتی قوی نے واضح کیا کہ علاقے میں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ ملک ہیں، عامر لیاقت کو کسی نے غلط بتایا تھا کہ وہ سید ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top