جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

واٹس ایپ صارفین کیلئے اسٹیٹس سے متعلق نیا فیچر

07 دسمبر, 2021 14:10

واٹس ایپ صارفین کے لئے نئے فیچرز متعارف کرواتی رہتی ہے، اب اس کے اسٹیٹس سے متعلق ایک اور فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔

اس نئے فیچر سے صارفین فوری طور پر ایسی اسٹوری کو ان ڈو (undo) کر سکیں گے جو غلطی سے پوسٹ کردی گئی ہو۔ ان ڈو بٹن کو کلک کرنے پر صارفین پوسٹ ہونے والے کسی بھی اسٹیٹس کو فوری طور پر ہٹا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کی کسی بھی چیٹ کو چھپانے کا آسان طریقہ

یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں آئی او ایس ٹیسٹرز کے لیے ہے لیکن جلد ہی آئی او ایس پر مزید بیٹا صارفین کو اس فیچر تک رسائی ہوگی اور اس کے بعد تمام صارفین کے لیے اسے متعارف کروا دیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top