جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایپل، آئی فون 13 میں کونسا نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟

06 جولائی, 2021 13:57

ایپل اپنے نئے آنے والے ماڈل آئی فون 13 میں ریورس وائر لیس چارجنگ کی سہولت صارفین کے لیے متعارف کروانے جارہی ہے۔

رپورٹس سے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی اپنے نئے ماڈل آئی فون 13 میں بڑے سائز کی وائرلیس چارجنگ کوائل نصب کرنے جارہی ہے جس سے ریورس وائرلیس چارجنگ کے لیے مدد مل سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اب آئی فون صارفین واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے

توقع کی جارہی ہے کہ ایپل 2021 کے آخر میں آئی فون 13 اپنے صارفین کے لیے متعارف کروا دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل ملازمین کا گھر کے بجائے دوبارہ دفتر سےکام کرنےکے حکم پر احتجاج

خیال رہے کہ وائرلیس ریورس چارجنگ ٹیکنالوجی کے تحت الیکٹرو میگنیٹک ویوز کے ذریعے موبائل یا کسی بھی ڈیوائس کو چارج کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top