جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات نہیں کروں گا : نو منتخب ایرانی صدر

22 جون, 2021 09:56

تہران : ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات نہیں کروں گا۔

ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، ان سے تعلقات ہماری ترجیح ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے مزید پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی کا فیصلہ کرلیا

ان کا کہنا تھا کہ کوئی رکاوٹ نہیں کہ ایران اور سعودیہ میں سفارتخانے کھولے جائیں، انہوں واضح طور دو ٹوک مؤقف میں اعلان کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات نہیں کروں گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top