جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سیکورٹی سخت

21 اکتوبر, 2022 09:12

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سنائے گا۔

ایک اور جمعہ اور ایک اور بڑا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے فول  توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سنانے سے قبل فول پروف سیکیورٹی مانگ لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ‏الیکشن کمشنر ایک سیاسی فریق ہیں، انہیں آئین کا آرٹیکل 223 پڑھنا چاہیے : اسد عمر

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے وقت کارکنان کے آنے کا خدشہ ہے۔ ریڈ زون اور الیکشن کمیشن کی عمارت کے ارد گرد سیکیورٹی تعینات کی جائے۔

خط کے جواب میں الیکشن کمیشن کے اطراف میں سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا ہے۔ سیکورٹی حصار میں کسی غیر متعلقہ شخص ہو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top