جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سانحہ مچھ کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے : ترجمان بلوچستان حکومت

05 جنوری, 2021 16:51

کوئٹہ : لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ سانحہ مچھ کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے جی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں ہزارہ کمیونٹی کے خلاف واقعات کم ہوئے۔ بلوچستان حکومت لواحقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے 3 مختلف مقامات پر دھرنا

انہوں نے کہا کہ سانحہ مچھ کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے۔ ہزارہ برادری کی مقامی قیادت کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں۔ گزشتہ ادوار کی نسبت ہزارہ برادری کے خلاف دہشتگردی کم ہوئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top