جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

منال خان اور احسن اکرام کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

29 اگست, 2021 11:54

کراچی: اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی اگلے ماہ ستمبر میں ہونے جا رہی ہے۔

احسن محسن اکرام کی جانب سے شادی کے کارڈ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ منال، احسن کے ساتھ 10 ستمبر بروز جمعہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے شادی کرلی

کارڈ کی تصویر منظر عام پر آتے ہی مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادیں دینے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top