جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے: شیخ رشید

05 جون, 2022 14:08

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اپنے ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ فرد جرم، گرفتاری کے نرغے میں ہوں، نیب ترامیم اپنے کیسز کے خاتمے کے لیے ہوں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، 60روپے مہنگا پیٹرول، گیس، گھی مہنگا، انکی 50دن کی کاردگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جس کے دل میں ذرا سی انسانیت ہوگی وہ اتنی مہنگائی کبھی نہیں کرے گا: عمران خان

ان کا کہنا تھا کہ قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top