جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران روڈ حادثات آٹھ نوجوانوں سمیت دس افراد کی جان لے گیا

04 مئی, 2022 14:00

کراچی : شہر بھر میں ٹریفک حادثات کے باعث آٹھ نوجوانوں سمیت دس افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق، جبکہ 70 افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں سڑک پر نماز پڑھنے والے معتدد نمازی زیر حراست

شہر کی سڑکوں سے ٹریفک پولیس لاپتہ رہی۔ واقعات تیز رفتاری کے باعث پیش آئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں آٹھ نوجوان بھی شامل ہیں۔

حادثات کے دوران زخمی ہونے والوں کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top