جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مصنوعی پیٹرول بحران، ایف آئی اے کا خیبر پختونخوا میں آپریشن کرنے کا فیصلہ

13 فروری, 2023 11:44

پشاور : ایف آئی اے نے مصنوعی پیٹرول بحران پیدا کرنے والے مافیا کے خلاف خیبر پختونخوا میں آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہان ہے کہ اس سلسلے میں آئل کمپینیوں اور ڈیلرز سے تفصیلات طلب کر لی گی۔ مکمل چھان بین ہونے کے بعد ایف آئی اے حکام ذخیراندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ایف آئی اے کی تحقیقات، پی آئی اے میں 113 ملازمین کی تعلیمی اسناد جعلی ثابت

خیبر پختونخوا میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جو پیٹرول پمپ اور آئل مارکیٹوں کمپینوں کے دورے کرے گی۔ مصنوعی پیٹرول بحران میں ملوث افراد کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانہ اور کاروبار سیل کرنے کے کارروائی کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top