جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

8 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کرنے والا چارجر تیار

02 جون, 2021 14:32

شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والا چارجر تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والے 200 واٹ کا چارجر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ٹوئٹر پر شیاؤمی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں4000 ایم اے ایچ بیٹری کے ایم آئی 11 پرو کو 2000 واٹ کے چارجر سے چارج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو 44 سیکنڈ میں اسمارٹ فون بیٹری کو 10 فیصد، 3 منٹ میں 50 فیصد اور 8 منٹ میں 100 فیصد چارج کردیتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top