جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان کا ‘شاہین تھری’ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

20 جنوری, 2021 19:10

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ‘شاہین تھری’ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر رینج کے حامل شاہین تھری میزائل کا تجربہ ویپن سسٹم کے ٹیکنیکل پیرامیٹرز جانچنے کے لیے کیا گیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا،

ای سی سی نے 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی

اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی مَنج، کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی،

چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر اور سائنسدانوں و انجینیئرز نے بحیرہ عرب میں کامیاب میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top