جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سعودی عرب نے اپنی تمام سرحدوں کو بند کردیا

21 دسمبر, 2020 10:52

ریاض: سعودی عرب نے اپنی سرحدوں کو ایک ہفتے کے لیے بند کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سمندری اور فضائی راستوں کو اگلے سات روز کے لیے بند کیا گیا ہے، سعودی عرب میں ایک ہفتے تک کوئی بین الاقوامی پرواز نہیں اتر سکے گی اور نا ہی کوئی سعودی عرب سے کوئی جہاز انٹرنیشنل روٹ پر پرواز کرسکے گا۔

میڈیا کے مطابق زمینی راستوں کو بھی تمام قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے سعودی حکومت نے اپنی سرحدوں کو بند کیا ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top