جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے بڑے پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا

28 جولائی, 2022 10:02

کیف : روس نے اہم کامیابی حاصل کرلی، یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے پاور پلانٹ پر اپنا کنٹرول قائم کرلیا۔

روسی حمایت یافتہ افواج نے اس سے قبل سوویت دور کے کوئلے سے چلنے والے ووہلیہرسک پاور پلانٹ پر قبضہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : روس نے گیس پریشر میں اضافہ کردیا، یوکرین میں پائپ لائن پھٹنے کا خدشہ

اب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ایک سینئر مشیر نے بتایا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا ہے اور ماسکو تین جنوبی علاقوں میں فوجیوں کی بڑے پیمانے پر دوبارہ تعیناتی کر رہا ہے۔

یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ روسیوں نے چھوٹی سی حکمت سے فائدہ اٹھایا اور ووہلیہرسک پر قبضہ کر لیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top