جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالر بن گئے

24 مارچ, 2023 14:15

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالر بن گئے۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر نے یورو کوالیفائر میں "Liechtenstein” کے خلاف کیرئیر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے کویت کے فارورڈ بدرالمتاوا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی سپر کپ؛ ہماری ٹیم ’النصر‘ رونالڈو کی وجہ سے باہر ہوگئی: کوچ

یورو کوالیفائرمیں پرتگال نے لینسکٹسٹن کے خلاف چار صفر سے کامیابی حاصل کی جس میں رونالڈو نے دو گول اسکور کیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top