مقبول خبریں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تین سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر تین سال کی بلند ترین سطح 85 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اکتوبر 2018 کے بعد اب تک کی یہ سب سے زیادہ قیمت ہے۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا میں تیل کی قیمت 100 فیصد بڑھی، پاکستان میں صرف 22 فیصد اضافہ ہوا : وزیراعظم
خیال رہے کہ عالمِی مارکیٹ میں بڑھتی قیمت کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث بڑھنے والی مہنگائی نے عوام کا گزارا مشکل کردیا ہے۔