جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

راکھی ساونت بالی وڈ کی واحد سچی انسان ہیں: راج کندرا

05 فروری, 2022 15:09

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کا کہنا ہے کہ راکھی ساونت بالی وڈ کی واحد سچی انسان ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں راکھی ساونت نے شلپا کی بہن شمیتا شیٹی کی سالگرہ کی پارٹ میں شرکت کی اور وہاں موجود راج کندرا کے ساتھ ایک ویڈیو ریکارڈ کی اور انسٹاگرام پر اپلوڈ کردی۔

یہ بھی پڑھیں: راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اپنی اہلیہ شلپا شیٹی کے نام کردی

ویڈیو میں شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے کہا کہ راکھی ساونت بالی وڈ کی واحد سچی انسان ہیں جو حق کیلئے ہمیشہ کھڑی ہوتی ہیں۔

دوسری جانب راکھی نے بھی پوسٹ کے کیپشن میں راج کندرا کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ آپ ایک اچھے انسان ہونے کے ساتھ ایک اچھے شوہر اور والد ہیں’۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top