جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کوئٹہ : مزدوروں کے کیمپ پر حملہ، تین افراد جاں بحق

18 جون, 2022 08:39

کوئٹہ : ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ہرنائی کے علاقے چپر لفٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے مزدورں کے کیمپ پر حملہ کردیا، جس کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق، جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ مسلح افراد نے مزدورں کے کیمپ کو بھی نذر آتش کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 20 جون کو طلب

واقعے کی اطلاع ملتے ہی کوئٹہ سے امدادی ٹیمیں، ضلعی انتظامیہ، لیویز اور ایف سی اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے گھیرے لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top