جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پیپلزپارٹی بلوچستان کی قیادت زلزلہ متاثرین کی مدد کریں : بلاول بھٹو زرداری

07 اکتوبر, 2021 12:56

اسلام آباد : پی پی چیئرمین نے ہدایت دی کہ پیپلزپارٹی بلوچستان کی قیادت زلزلہ متاثرین کی مدد کریں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری بیان میں ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کی وفاقی اداروں کو بلوچستان میں تمام ممکنہ معاونت کی ہدایت

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی اور حکومت زخمیوں کی زندگی بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ وفاقی اور بلوچستان حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرے۔ پی پی چیئرمین نے ہدایت دی کہ پیپلزپارٹی بلوچستان کی قیادت زلزلہ متاثرین کی مدد کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top